نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وائٹ ہاوس میں داخل ہونے سے پہلے اوباما کی محبوبیت 78 فیصد تھی جبکہ جورج بوش اور بل کلنٹن کی محبوبیت 66 فیصد تھی۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ موجودہ وقت میں صرف 40 فیصد امریکی ہی امریکا کے 45ویں صدر کو پسند کرتے ہیں۔ گلوپ مرکز کے سروے میں امریکا کے 55 فیصد لوگوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ ملک کے صدر کی ...
وائٹ ہاوس نے توجہ دی ہے۔ بے شک اوباما کی حکومت کے زمانے میں مغربی ایشیا کے بارے میں امریکا کی پالیسی ہمیشہ سے طولانی جنگ شروع کرنے اور شام میں مخالف فوجوں کو جھونکنے پر مبنی رہی ہے۔ در اصل اس کا صرف ایک ہی مقصد تھا اور وہ اسرائیل کو پائیدار سیکورٹی فراہم کرنا تھا۔ شام کے داخلی بحران میں حزب اللہ اور ...
وائٹ ہاوس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ موجود وقت میں شام میں نو فلائی زون کے منصوبے کے قیام کے موضوع کا جائزہ نہیں لے رہے ہیں۔
وائٹ ہاوس کے ایک اعلی عہدیدار نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...
وائٹ ہاوس نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی جانب سے میزائل تجربہ جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے۔ الوقت - وائٹ ہاوس نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی جانب سے میزائل تجربہ جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے، کہا کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے سے پہلے کی آمادہ تھیں لی ...
وائٹ ہاوس نے ماسکو کے ساتھ صلح کے کچھ منصوبے پیش کئے کئے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ یہ نظریہ اس بات پر مبنی ہے کہ روس کے کچھ امتیازات دے کے اس ملک کو اس کام کے لئے قانع کیا جا سکتا ہے۔
وائٹ ہاوس کے ایک باخبر ذریعےکا کہنا ہے کہ یقینی طور پر ایران اور روس کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں اور جو چيز ...
وائٹ ہاوس نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے قومی سیکورٹی کے مشیر نے کچھ ہی دیر پہلے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ الوقت - وائٹ ہاوس نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے قومی سیکورٹی کے مشیر نے کچھ ہی دیر پہلے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فائکل فلین نے ڈونلڈ ...
وائٹ ہاوس اس منصوبے پر عمل درآمد پر حیرانی میں مبتلا ہے۔ الوقت - ایران کی سپاہ پاسداران آئی آر جی سی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی بابت یورپی ممالک اور پینٹاگن کی وارنگ کے بعد وائٹ ہاوس اس منصوبے پر عمل درآمد پر حیرانی میں مبتلا ہے۔
باخبر حکام نے روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ اس ل ...
وائٹ ہاؤس میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ سیکورٹی پر مامور خفیہ سروس انہیں دہشت گردانہ حملے سے بچانے کی توانائی نہیں رکھتی ہے۔
بونگينو کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا کہ ایک ہفتہ پہلے ایک شخص وائٹ ہاؤس کی چاردیواری کود کر اندر پہنچ گیا تھا اور پکڑے جانے سے پہلے 15 منٹ تک آرام سے سخت سیکورٹی والے احاطے م ...
وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔ الوقت - منگل کے روز صبح ایک مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔
امریکی خفیہ سروس نے یہاں سیکورٹی بڑھا دی۔ اس دوران صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے اندر ہی تھے۔ امریکی خفیہ سروس نے بتایا کہ ایک مشتبہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے دعوی ...
وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ زائد نے گزشتہ سال دو بار روس کے صدر ولادیمير پوتين سے ملاقات کی تھی اور ...